Friday, 11 May 2018

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بلا شبہ صحابی ہیں انہیں بُرا کہنے والا اہلسنت سے خارج ، گمراہ وبے دین ہے

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بلا شبہ صحابی ہیں انہیں بُرا کہنے والا اہلسنت سے خارج ، گمراہ وبے دین ہے ۔ ( فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم صفحہ 32 شارح بخاری فقیہ اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہ)
سنیوں کے لبادے میں چھپے رافضی اب کیا کہتے ہیں ؟ یہ فتویٰ کسی عام شخصیت کا نہیں ہے فقیہ اعظم ہند شارح بخاری حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے ۔ مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بلا شبہ صحابی ہیں انہیں بُرا کہنے والا اہلسنت سے خارج ، گمراہ وبے دین ہے ۔ یہ ہے اکابرین اہلسنت کا موقف اور ہمیں سنیوں کے لبادے میں چھپے کسی رافضی پیر ، مفتی ، مجدد ، مولوی یا عالم وغیرہ کے کسی فتوے کی ضرورت نہیں ہے ۔

No comments:

Post a Comment

غیر سیّد کا خود کو سیّد کہنا نسب بدلنے والا لعنت کا مستحق ہے

غیر سیّد کا خود کو سیّد کہنا نسب بدلنے والا لعنت کا مستحق ہے محترم قارئین کرام : سَیِّد کا لغوی معنیٰ سردار ہے مگر پاک و ہند میں اِصطلاحاً و...