Friday, 25 May 2018

دفاع امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کرنے پر انعام

دفاع امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کرنے پر انعام

مفسّر قرآن حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دفاع میں کتاب لکھی تو خواب میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ فرمارہے تھے : تم نے میرے صحابی کی عزت بچانے کی کوشش کی ہے ، اللہ تمھاری عزت بچائے گا ۔ (حالات زندگی حکیم الامت ، رسالہ: حیات سالک ، من کی دنیا ، ص 127 ، نعیمی کتب خانہ گجرات ، 2004) ۔ اور ہم بھی اسی امید پر دفاع حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کر رہے ہیں ۔ باقی یاد رہے جو مقام حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کا ہے وہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نہیں ہے لہٰذا سنیوں کے لبادے میں چھپے رافضی تقابل نہ کیا کریں ۔

1 comment:

  1. ماشاء اللہ
    جزاکم اللہ فی الدارین
    آپ سے سوال پوچھنا تھا کہ نعرہ حیدری ایل سنت کی پہچان ہے کیا
    اور یہ نعرہ کب وجود میں آیا

    ReplyDelete

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...