Tuesday, 29 May 2018

وہابی نجدی مذہب کے بانی ابن وہاب نجدی کا عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم

وہابی نجدی مذہب کے بانی ابن وہاب نجدی کا عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم اپنی قبر انور میں زندہ ہیں آپ کی حیات شہداء کی حیات سے افضل ہے ، آپ سلام کرنے والوں کا سلام سنتے اور جواب دیتے ہیں اور آپ کی قبر اطھر کی زیارت مسنون ہے ۔ (تاریخ المکّۃ المکرّمہ جلد اوّل صفحہ نمبر 249 ، 250 )
کیا کہتے ہیں قبر انور میں حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے منکر ابن وہاب نجدی کے پیروکار غیر مقلد متعصب وہابی حضرات ابن وہاب نجدی سچا ہے کہ تم لوگ سچے ہو ؟
اس سے معلوم ہوا عقیدہ اہلسنت حق ہے جسے وھابی مذھب کے بانی ابن وھاب نجدی کو بھی تسلیم کرنا پڑا ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...