Tuesday, 29 May 2018

انبیاء کرام علیہم السّلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں ادا فرماتے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے فرمایا انبیاء کرام علیہم السّلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں ادا فرماتے ہیں ۔ (مجمع الزوائد صفحہ 276 امام ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اس کے رجال ثقہ ہیں)

No comments:

Post a Comment

عقائد و نظریات حضرت غوث الاعظم سید شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

عقائد و نظریات حضرت غوث الاعظم سید شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ محترم قارئینِ کرام : حضرت سیدنا عبدالقاد رجیلانی رحمۃ  اللہ علیہ کی ...