Monday, 14 May 2018

اذان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا نام مبارک سن کر چومنا جائز ہے

اذان میں نبی کریم  صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا نام مبارک سن کر چومنا جائز ہے بطور احتیاط یہ کام قابل اعتراض نہیں ہے ۔ (فتاویٰ دیوبند پاکستان فتاویٰ فریدیہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 182 ،183حاشیہ میں فتاویٰ شامی کے حوالے سے مستب لکھا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...