Sunday 27 May 2018

انبیاء کرام علیہم السّلام زندہ ہیں اپنی قبروں میں نماز ادا فرماتے ہیں

1 comments
انبیاء کرام علیہم السّلام زندہ ہیں اپنی قبروں میں نماز ادا فرماتے ہیں

حضرت موسی علیہ السلام کا اپنی قبر میں نماز پڑھنا : حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سحبہ وسلّم نے فرمایا کے : شب معراج میں موسی علیہ السلام کے پاس سے گزرا، دیکھا تو وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے ۔ یہ حدیث مختلف الفاظ کے ساتھ متعدد اسناد سے مروی ہے ۔
( صحیح مسلم ، جلد ۳ ، حدیث ۱۴۴۷)(امام نسائی رحمۃُ اللہ علیہ نے سن نسائی میں اس حدیث کو سب سندوں کے ساتھ لکھا ہے ۔ سنن نسائی، حدیث ۱۶۳۵، ۱۶۳۶' ۱۶۳۷، ۱۶۳۸)(سنن الکبری میں ، حدیث ۱۳۳۰، ۱۳۳۱)(مسند احمد بن حنبل میں ، حدیث ۱۲۲۳۴) ۔ (اس کے علاوہ یہ حدیث بے شمار احادیث کی کتب میں موجود۔ہے ۔

اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو حیات انبیاء علیہم السّلام کے منکروں ابن وہاب نجدی کے پیروکاروں کے فتنہ اور شر سے بچائے آمین ۔ (دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)





1 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔