Monday, 28 May 2018

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اور وہابیوں کی چھترول ابن تیمیہ کے قلم سے

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اور وہابیوں کی چھترول ابن تیمیہ کے قلم سے

علامہ ابن تیمیہ وہابیوں کی چھترول کرتے ہوئے لکھتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم قبر انور کے قریب پڑھا جانے والا درود و سلام خود سنتے ہیں دور سے پہنچا دیا جاتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلّم جواب عطاء فرماتے ہیں ۔ ( قاعدہ عظیمہ علامہ ابن تیمیہ صفحہ نمبر 57 )
یہ وہی علامہ ابن تیمیہ ہیں جنہیں غیر مقلد سعودی اور غیر سعودی وہابی نجدی اپنا امام مانتے ہیں سوال یہ ہے اب کیا کہتے ہیں یہ منکرین حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلّم جو کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلّم قبر انور میں حیات نہیں ہیں اپنے بڑے کی ہی مان لو اے آل نجد و آل سعود ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...