Monday, 28 May 2018

انبیاء کرام علیھم السلام اور بالخصوص نبی کریم صلی الله علیہ وسلم حیات حقیقی و جسمانی کے ساتھ اپنی نورانی قبروں میں زندہ ہیں

انبیاء کرام علیھم السلام اور بالخصوص نبی کریم صلی الله علیہ وسلم حیات حقیقی و جسمانی کے ساتھ اپنی نورانی قبروں میں زندہ ہیں

امیر المومنین فی الحدیث الحافظ ابن الحجر العسقلانی الشافعی رحمہ اللّہ فرماتے ہیں : وأحسن من هذا الجواب أن يقال : إن حياته - صلى الله عليه وسلم - في القبر لا يعقبها موت بل يستمر حيا ، والأنبياء أحياء في قبورهم ۔
ترجمہ : قبر انوار میں کبھی موت آپ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم پر طاری نہیں ہوگی بلکہ آپ صلی الله علیہ وسلم ہمیشہ زندہ رہیں گے کیوں کہ والأنبياء أحياء في قبورهم ، انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں ۔ (فتح الباری ٨ / ٣٥٣،چشتی)

یہ نجدی منافق ہے گندا ہے واللہ
جہنّم پہ اس کا نام کندہ ہے واللہ

جو مردہ کہے تمکو وہ خود مردہ ہے واللہ ۔ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم)
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ ۔ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم)

میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے ۔ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم)

جو سُنــی ہـــے وہ تو ہــمیـــــشہ کہے گا

رہے گا یونہی اُن کا چرچا رہے گا ۔ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم)
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...