اذان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کا نام اقدس سن کر چومنا مستحب ہے ۔(فتاویٰ دار العلوم دیوبند جلد دوم صفحہ نمبر 83 )
یہی ہم اہلسنت کہتے ہیں مستحب عمل ناجائز اور بدعت کیسے ؟ آیئے مستحب عمل کو مستحب مان لیجیئے اور فتوے بازی کر کے انتشار و تفرقہ پھیلانا چھوڑیئے ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
No comments:
Post a Comment