Thursday, 17 May 2018

جب مؤذِّن نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا نام لے چوم کر آنکھوں پر لگانے والے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی شفاعت نصیب ہوگی

محدث الوہابیہ شیخ ناصر البانی لکھتے ہیں : حدیث پاک : جب مؤذِّن نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا نام لے چوم کر آنکھوں پر لگانے والے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی شفاعت نصیب ہوگی ۔ (احادیث ضعیفہ کا مجموعہ صفحہ 174 محدث الوہابیہ ناصر البانی،چشتی)

نوٹ : تمام محدثین کرام علیہم الرّحمہ کے نزدیک فضائل کے باب میں ضعیف حدیث قابل عمل اور قبول ہے خود وہابیہ و دیابنہ کے علماء نے بھی یہی لکھا ۔ شکر ہے محدث الوہابیہ نے اگرچہ ضعیف لکھا مگر حدیث مانا لیا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اندھے تعصب سے بچائے اور مکمل احادیث مبارکہ کو ماننے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...