Monday, 12 February 2018

دیابنہ اور وہابیہ نے فتاویٰ دیداریہ کے متعلق جھوٹی پوسٹ بنائی کہ فتاویٰ دیداریہ میں پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے کا جواب

دیابنہ اور وہابیہ نے فتاویٰ دیداریہ کے متعلق جھوٹی پوسٹ بنائی کہ فتاویٰ دیداریہ میں پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے جبکہ اس میں اسے کفر لکھا گیا ہے اور لکھا ہے کہ کوئی مسلمان ایسا کفریہ عمل نہیں کر سکتا جن فقہاء نے جان بچانے کےلیئے جب کہ کلمہ کفر کہنا جائز یا مردار کھانا جائز ہے کو سامنے رکھ کر ایسے عمل کو کفر لکھ کر ھان بچانے کےلیئے جائز لکھا انہوں نے بھی ایسے قبیح کفریہ فعل سے منع فرما ہے ۔ (فتاویٰ دیداریہ جلد اوّل صفحہ 692 ، 693 )
ای دیابنہ اور وہابیہ کب تک جھوٹ بول بول کر سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کروگے خود تو گمراہ ہوچکے ہو یہودیانہ فطرت سے مجبور ہر آدھی عبارتیں پیش کر کے جھؤٹی پوسٹیں بناتے ہو جس بات کو کفر لکھا وہ تمہیں نظر کیوں نہیں آئی اے گمراہ لوگو مکمل حوالہ و عبارت پیش کیا کرو تاکہ لوگوں کے سامنے تمہارا جھوٹا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو سکے کہ تم لوگ کس حد تک گر چکے ہو ۔ اس پر مزید تفصیل ہم جلد لکھیں گے ایک دوست نے دیابنہ کی طرف سے جھوٹی پوسٹ بھیجی جواب مانگا سر دست مختصر جواب اصل اور مکمل دو صفحات کے اسکن حاضر ہیں اہل ایمان مکمل پڑھیں اور دیابنہ وہابیہ کے جھوٹے مکروہ چہرے کو پہچانیں ۔ ان کی جھوٹی پوسٹ بھی ساتھ دی جا رہی ہے پہچانیئے ان کذابوں کو ۔



No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...