یہ نہ کہنا یہ علماء اھلحدیث حجت نہیں اگر ان کو بھی نہیں مانتے ھو تو اھلحدیث حضرات سے گذارش ھے کہ لگاؤ ان پر وھی فتویٰ جس مسلمانان اھلسنت پر یہی درود و سلام پڑھنے کی وجہ سے مشرک و گمراہ کا لگاتے لکھو صاف کہ یہ تمھارے سب علماء اھلحدیث مشرک و گمراہ تھے اگر فتویٰ نہیں لگا سکتے تو پھر امت مسلمہ پر فتوے لگا کر انتشار و فساد مت پھیلاؤ .
Wednesday, 12 July 2017
علماء اھلحدیث کا متفقہ فتویٰ کہ : الصّلوٰۃ والسّلام علیک یارسول اللہ بھی درود
علماء اھلحدیث کا متفقہ فتویٰ کہ : الصّلوٰۃ والسّلام علیک یارسول اللہ بھی درود ہی ھے اور روضہ اقدس کے قریب پڑھنا جائز ھے دور سے یہ سمجھ کر پڑھنا کہ فرشتے پہنچا دیتے ہیں جائز ھے ، اھل قبور کو سلام و جواب بھی دلیل کے طور پر پیش کیا ھے ۔ ( فتاویٰ علماء حدیث جلد نمبر 9 کتاب الایمان حصّہ اوّل )
علماء اھلحدیث نے تسلیم کر لیا کہ الصلوٰۃ والسّلام علیک یارسول اللہ بھی درود ہے اور پڑھنا بھی جائز ہے غیر مقلد اھلحدیث سے گذارش ہے کہ آپ حضرات یہی عقیدہ رکھ ہی پڑھا کریں کہ فرشتے پہنچا دیتے ہیں مگر خدا را اس درود کو شرک کہہ کر امت میں انتشار و فساد نہ پھیلائیں اپنے بڑوں کی ہی مان لیں۔
یہ نہ کہنا یہ علماء اھلحدیث حجت نہیں اگر ان کو بھی نہیں مانتے ھو تو اھلحدیث حضرات سے گذارش ھے کہ لگاؤ ان پر وھی فتویٰ جس مسلمانان اھلسنت پر یہی درود و سلام پڑھنے کی وجہ سے مشرک و گمراہ کا لگاتے لکھو صاف کہ یہ تمھارے سب علماء اھلحدیث مشرک و گمراہ تھے اگر فتویٰ نہیں لگا سکتے تو پھر امت مسلمہ پر فتوے لگا کر انتشار و فساد مت پھیلاؤ .
یہ نہ کہنا یہ علماء اھلحدیث حجت نہیں اگر ان کو بھی نہیں مانتے ھو تو اھلحدیث حضرات سے گذارش ھے کہ لگاؤ ان پر وھی فتویٰ جس مسلمانان اھلسنت پر یہی درود و سلام پڑھنے کی وجہ سے مشرک و گمراہ کا لگاتے لکھو صاف کہ یہ تمھارے سب علماء اھلحدیث مشرک و گمراہ تھے اگر فتویٰ نہیں لگا سکتے تو پھر امت مسلمہ پر فتوے لگا کر انتشار و فساد مت پھیلاؤ .
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment