Sunday, 16 July 2017

الصلوٰۃ والسّلام یارسول اللہ اور وسیلہ کا ثبوت دیوبندیوں سے


بعض دیوبندی کہتے ہیں الصّلوۃُ والسّلام علیک یا رسول اللہ یہ درود بریلی ،کی ایجاد ہے اور وسیلہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم شرک ہے مگر علامہ زکریا کاندھلوی دیوبندی نے یہ درود اور وسیلہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم سے دعا لکھ کر انہیں جھوٹا ثابت کردیا،(فضائل درود صفحہ 29)
الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ درود پاک کے متعلق بعض اجہل دیوبندی کہتے ہیں یہ بریلویوں کا ایجاد کردہ درود ہے مگرمفتی  سعد عبد الرزاق دیوبندی نے برکات  طیبہ صفحہ29  پر یہ درود لکھ کر جواب دے دیا ہے کہ دیوبندی جھوٹے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...