Wednesday, 26 July 2017

دیوبندی عوام کا عقیدہ گدھے کے عضو مخصوص کی طرح ہے حکیم الامت دیوبند

دیوبندی عوام کا عقیدہ گدھے کے عضو مخصوص کی طرح ہے حکیم الامت دیوبند

دیوبندی عوام کے عقیدے کی مثال ایسی ہے جیسے گدھے کا عضو مخصوص بڑھتا ہے تو بڑھتا چلا جاتا ہے اور جب غائب ہو تو بالکل پتہ ہی نہیں(ملفوظات حکیم الامت جلد 3 صفحہ 255) (ملفوظات حکیم الامت جلد 3 صفحہ 292)۔ یہ ہے تہذیب و تعلیم دیوبند پڑھیئے حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی کی زبانی وہ بیان کرتے ہیں : ہمارے مولانا حضرت محمد يعقوب صاحب اس اعتقاد كى ايک مثال بيان فرمايا كرتے تهے ہے تو فحش مگر ہے بالكل چسپاں فرمايا كرتے تهے كہ عوام كے عقيده كى بالكل ايسى حالت ہے كہ جيسے گدهے كا عضو مخصوص بڑهے تو بڑهتا ہى چلا جائے اور جب غائب هو تو بالكل پتہ ہى نہيں-واقعى عجيب مثال ہے ۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد 3 صفحہ 292)(ملفوظات حکیم الامت جلد 3 صفحہ 255)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...