Thursday, 13 July 2017

ابن وہاب نجدی کے نزدیک قبر والے سنتے اور جواب دیتے ہیں

ابن وہاب نجدی کے نزدیک قبر والے سنتے اور جواب دیتے ہیں

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قبر والے نوجوان سے پوچھا تو اس نے جواب دیا مجھے میرے رب نے دو جنتیں دی ہیں(احکام تمنی الموت ابن وہاب نجدی) (ابن وہاب نجدی نے یہ واقعہ لکھ کر ثابت کر دیا کہ قبر والے سنتے ہیں ، زندہ ہیں اور جواب بھی دیتے ہیں ۔)

No comments:

Post a Comment

آزادی اظہارِ رائے اور اسلام

آزادی اظہارِ رائے اور اسلام محترم قارئینِ کرام : آزادی رائے کے اظہار کا جہاں تک تعلق ہے اسلام نے حدود و قیود کی مذکورہ پابندی کے ساتھ اجازت...