Saturday, 22 July 2017

نظر بد کا دم ،جھاڑ پھونک جائز ہے بانی وہابی مذہب ابن وہاب نجدی

نظر بد کا دم ،جھاڑ پھونک جائز ہے بانی وہابی مذہب ابن وہاب نجدی

نظر بد کا دم ،جھاڑ پھونک جائز ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے اجازت (معلوم ہوا دم کرنا سنت ہے)(مختصر زادُالمعاد صفحہ 350 بانی وہابی مذہب ابن وہاب نجدی)

آج کل کے غیر مقلد وہابی حضرات دم درود ، جھاڑ پھونک کو شرک اور مسلمانان اہلسنت کو مشرک کہتے ہیں نجدیو تمہارا بڑا ابن وہاب نجدی لکھ رہا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے اجازت دی ہے اب سوال یہ ہے بقول تمہارے اگر یہ شرک اور مسلمانان اہلسنت مشرک ہیں تو یہ فتویٰ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم پر اور صحابہ رضی اللہ عنہم پر بھی لگا دیا تم نے ۔

سوال ؟ ابن وہاب نجدی اور ابن قیم جوزی دم جھاڑ پھونک کو جائز لکھ کر مشرک ہوئے کہ نہیں ؟ دو ٹوک بحوالہ جواب دیا جائے اوٹ پٹانگ پوسٹوں و کمنٹس سے پرھیز کیا جائے ۔

اگر مشرک ہوئے تو آج تک کتنے وہابی مولویوں نے ان پر شرک کا فتویٰ لگایا ہے ثبوت دو ؟

اگر فتویٰ شرک نہیں لگایا تو مسلمانان اہلسنت پر شرک کے فتوے لگا کر امت مسلمہ میں انتشار و فساد کیوں پھیلاتے ہو غیر کے مقلدو ؟ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...