Friday, 19 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 26 )

عَنْ عَائِشَة رضي اﷲ عنها : أَنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ وَ هُوَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيْهِ : يَا فَاطِمَة، ألَاَ تَرْضَيْنَ أَنْ تَکُوْنِي سَيِّدَة نِسَاءِ الْعَالَمِيْنَ وَ سِيِّدَة نِسَاءِ هَذِهِ الْأُمَّة وَ سَيِّدَة نِسَاءِ الْمُؤْمِنيْنَ.
رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَالْحَاکِمُ.

’’حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے فاطمہ! کیا تو نہیں چاہتی کہ تو تمام جہانوں کی عورتوں، میری اس اُمت کی تمام عورتوں کی اور مؤمنین کی تمام عورتوں کی سردار ہو!‘‘ اسے امام نسائی اور حاکم نے روایت کیا ہے۔

الحديث رقم 27 : أخرجه النسائي في السنن الکبري، 4 / 251، الرقم : 7078، 5 / 146، الرقم : 8517، والحاکم في المستدرک، 3 / 170، الرقم : 4740، وابن سعد في الطبقات الکبري، 2 / 247، 248، 8 / 26، 27، و ابن الأثير في أسد الغابة، 7 / 218.

No comments:

Post a Comment

صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ہے ؟ کہنے والوں کو یہ ارشاداتِ مبارکہ ٹھنڈے دل سے ایک بار ضرور پڑھنا چاہیے

صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم کون ہے ؟ کہنے والوں کو یہ ارشاداتِ مبارکہ ٹھنڈے دل سے ایک بار ضرور پڑھنا چاہیے اور پھر سوچنا چاہیے کہ مرشدِ گرامی ع...