Sunday, 28 June 2015

نماز میں تکبیر اپولیٰ کے علاوہ رفع یدین نہ کرنے کا بیان احادیث مبارکہ روشنی میں : ۔ 13

عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضي الله عنه يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَکْبِيْرَةٍ، ثُمَّ لَا يَعُوْدُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.

حضرت اسود بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو نماز ادا کرتے دیکھا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ تکبیر تحریمہ کہتے وقت دونوں ہاتھ اٹھاتے، پھر (بقیہ نماز میں ہاتھ) نہیں اٹھاتے تھے۔

الحديث رقم 26 : أخرجه الطحاوي في شرح معاني الآثار، 1 / 294، الرقم : 1329.

No comments:

Post a Comment

افضلیتِ ابوبکر بکر و عمر فاروق رضی اللہ عنہما کا منکر اہلسنت سے خارج اور بدعتی گمراہ ہے

افضلیتِ ابوبکر بکر و عمر فاروق رضی اللہ عنہما کا منکر اہلسنت سے خارج اور بدعتی گمراہ ہے محترم قارئینِ کرام : مسلمانوں کا متفقہ اور اجماعی عق...