(خود) حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے غدیر خم کے دن فرمایا : ’’جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے۔ اس حدیث کو
امام احمد بن حنبل نے، اور طبرانی نے المعجم الاوسط میں روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 28 : أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 1 / 152، و الطبرانی في المعجم
الاوسط، 7 / 448، الحديث رقم : 6878، و الهيثمی في مجمع الزوائد، 9 / 107، و أحمد
بن حنبل في فضائل الصحابه، 2 / 705، الحديث رقم : 1206، و ابن ابی عاصم في کتاب
السنه : 604، الحديث رقم : 1369، و ابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 45 : 161، 162،
163، و ابن کثير في البدايه و النهايه، 4 / 171، وحسام الدين الهندی في کنز العمال،
13 / 77، 168، الحديث رقم : 32950، 36511.
No comments:
Post a Comment