الحديث رقم 52 : أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 370، الرقم : 32104، و أحمد بن حنبل
في المسند، 6 / 296، الرقم : 26582، والطبراني في المعجم الکبير، 23 / 393، الرقم :
939،
والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 166.
Monday, 22 June 2015
فضائل و مناقب امُّ المؤمنین حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا یوم وصال 3 رمضان المبارک ( 3 )
حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ایک دن ان کے پاس ان
کے گھر تشریف فرما تھے پس خادم آیا اور عرض کیا : حضرت علی اور فاطمہ رضی اﷲ عنہما
(گھر کی) دہلیز پر کھڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے لئے میرے گھر والوں کے راستے سے
ہٹ جایا کرو (یعنی ان کو بلا اجازت گھر آنے دیا کرو) پس وہ خادم گھر کے ایک کونے میں
چلا گیا، پس حضرت علی اور حضرت فاطمہ اور حسنین کریمین رضی اللہ عنھم اندر تشریف لائے۔ حضور نبی
اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے نواسوں کو اپنی گود میں بٹھایا اور اپنا ایک دست مبارک حضرت علی
رضی اللہ عنہ پر
رکھا اور ان کو اپنے ساتھ ملایا اور اپنا دوسرا دست اقدس حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا پر
رکھا اور انہیں بھی اپنے ساتھ ملایا اور ان دونوں کو چوما اور پھر ان سب پر اپنی
کالی کملی بچھا دی پھر فرمایا : اے اﷲ! تیری طرف نہ کہ آگ کی طرف، میں اور میرے اہل
بیت، حضرت امّ سلمہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں : میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پکار کر عرض کیا
: اور
میں بھی یا رسول اﷲ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہاں تم بھی۔‘‘ اس حدیث
کو امام ابن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ
حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ محترم قارئینِ کرام : حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حضرت سیّدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کی تاریخِ ولادت ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : خاتون جنت حضرت سیّدہ طیّب...
No comments:
Post a Comment