Monday, 22 June 2015

فضائل و مناقب امُّ المؤمنین حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا یوم وصال 3 رمضان المبارک ( 2 )

حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے نکاح کرنے کے بعد ان کے پاس تین دن رہے پھر فرمایا : تمہاری اہمیت اور چاہت اپنے شوہر کی نظروں میں ہرگز کم نہیں ہوئی، اگر تم چاہو تو میں تمہارے پاس ایک ہفتہ قیام کر لوں اور اگر میں تمہارے پاس ایک ہفتہ رہا تو میں اپنی تمام ازواج کے پاس ایک ایک ہفتہ رہوں گا۔‘‘ اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 51 : أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب : الرضاع، باب : قدر ما تستحقه البکر و الثيب من إقامة الزوج عندها عقب الزفاف، 2 / 1083 الرقم : 1460، وأبوداود في السنن، کتاب : النکاح، باب : في المقام عند البکر، 2 / 240، الرقم : 2122، و ابن حبان في الصحيح، 10 / 10، الرقم : 4210، و الدارمي في السنن، 2 / 194، الرقم : 2210.

No comments:

Post a Comment

شیعوں کی طرف سے بیت اللہ شریف کی توہین مع مدلل جواب

شیعوں کی طرف سے  بیت اللہ شریف کی توہین مع مدلل جواب محترم قارئینِ کرام : شیعہ ملاباقر مجلسی کی کتاب لکھتا ہے : حضرت امام جعفر صادق علیہ الس...