Friday, 19 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 27 )

عَنْ أَبِي هَرَيْرَة رضي اﷲ عنه : أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : إِنَّ مَلَکًا مِنَ السَّمَاءِ لَمْ يَکُنْ زَارَنِي، فَاسْتَأْذَنَ اﷲَ فِي زِيَارَتِي، فَبَشَّرَنِي أَوْ أَخْبَرَنِي : أَنَّ فَاطِمَة سَيِّدَة نِسَاءِ أُمَّتِي. رَوَاهُ الطَّّبَرَانِيُّ وَالْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيْخِ.
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آسمان کے ایک فرشتے نے میری زیارت نہیں کی تھی، پس اُس نے اﷲ تعالیٰ سے میری زیارت کی اجازت لی اور اُس نے مجھے خوشخبری سنائی (یا) مجھے خبر دی کہ فاطمہ میری اُمت کی عورتوں کی سردار ہیں۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے اور امام بخاری نے ’التاریخ الکبير‘ میں روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 28 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 22 / 403، الرقم : 1006، و البخاري في التاريخ الکبير، 1 / 232، الرقم : 728، و الذهبي في سير اعلام النبلاء، 2 / 127، و المزي في تهذيب الکمال، 26 / 391.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...