Sunday, 21 June 2015

فضائل و مناقب امُّ امؤمین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ( 9 )

عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ : کَانَتْ عَائِشَةُ رضي اﷲ عنها لَا تُمْسِکُ شَيْئًا مِمَّا جَاءَ هَا مِنْ رِزْقِ اﷲِ تَعَالَي إِلَّا تَصَدَّقَتْ بِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
’’حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کے پاس اللہ کے رزق میں سے جو بھی چیز آتی وہ اس کو اپنے پاس نہ روکے رکھتیں بلکہ اسی وقت (کھڑے کھڑے) اس کا صدقہ فرما دیتیں۔‘‘ اس حدیث کو امام بخاری نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 29 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : المناقب، باب : مناقب قريش، 3 / 1291، الرقم : 3314.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...