’’حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ سلام اﷲ علیہا سے فرمایا : (اے فاطمہ!) میں، تو اور یہ دونوں (حسن و حسین) اور یہ سونے والا (حضرت علی رضی اللہ عنہ کیونکہ اس وقت آپ سو کر اٹھے ہی تھے) روزِ قیامت ایک ہی جگہ ہوں گے۔‘‘ اس حدیث کو امام احمد اور بزار نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 35 : أخرجه
أحمد بن حنبل في المسند، 1 / 101، و في فضائل الصحابة، 2 / 692، الرقم :
1183، و البزار في المسند، 3 / 29، 30، الرقم : 779، و الشيباني في السنة، 2
/ 598، الرقم : 1322، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 169، 170، و ابن
الأثير في أسد الغابة في معرفة الصحابة، 7 / 220.
No comments:
Post a Comment