Friday, 19 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 33 )

عَنْ عَلِيِّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَتَانِي مَلَکٌ، فَقَالَ : يَا مُحَمَّدُ، إِنَّ اﷲَ تَعَالَي يَقْرَأُ عَلَيْکَ السَّلَامَ، وَ يَقُوْلُ لَکَ : إِنِّي قَدْ زَوَّجْتُ فَاطِمَة ابْنَتَکَ مِنْ عَلِيِّّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فِي الْمَلإِ الْأعْلَي، فَزَوِّجْهَا مِنْهُ فِي الْأرْضِ. رَوَاهُ مُحِبٌّ الطَّبَرِيُّ.
’’حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے پاس ایک فرشتہ نے آ کر عرض کیا : اے محمد! اﷲ تعالیٰ نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فرمایا ہے : میں نے آپ کی بیٹی فاطمہ کا نکاح ملاء اعلیٰ میں علی بن ابی طالب سے کر دیا ہے، پس آپ زمین پر بھی فاطمہ کا نکاح علی سے کر دیں۔ اس حدیث کو محب طبری نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 34 : أخرجه محب الدين الطبري في ذخائر العقبي في مناقب ذوي القربي، 1 / 73.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس کس صحابی کو مولا اور بھائی کہا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس کس صحابی کو مولا اور بھائی کہا محترم قارئینِ کرام : الحمد لله اہلسنت و جماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت م...