’’حضرت عروہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا سے
بڑھ کر، شعر، فرائض اور فقہ کا عالم کسی کو نہیں دیکھا۔‘‘ اس حدیث کو امام ابن ابی
شیبہ نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 39 : أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 5 / 276، الرقم : 26044، و العسقلاني في
تهذيب التهذيب، 12 / 463، و المزي في تهذيب الکمال، 35 / 234، و ابن عبد البر في
الاستيعاب، 4 / 1883، و العسقلاني في الإصابة، 8 / 18.
No comments:
Post a Comment