’’حضرت عطا بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا تمام لوگوں سے بڑھ کر
فقیہ اور تمام لوگوں سے بڑھ کر جاننے والیں اور تمام لوگوں سے بڑھ کر عام معاملات
میں اچھی رائے رکھنے والی تھیں۔‘‘ اس حدیث کو امام حاکم نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 38 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 4 / 15، الرقم : 6748، و الذهبي في سير
أعلام النبلاء، 2 / 185، و العسقلاني في تهذيب التهذيب، 12 / 463، و المزي في تهذيب
الکمال، 35 / 234، و ابن عبد البر في الاستيعاب، 4 / 1883، و العسقلاني في الإصابة،
8 / 18.
No comments:
Post a Comment