عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضي اﷲ عنه جَمَعَ
النَّاسَ عَلَی أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ فَکَانَ يُصَلِّي بِهِمْ
عِشْرِيْنَ رَکْعَةً.
رَوَاهُ الذَّهَبِيُّ وَالْعَسْقَلَانِيُّ وَابْنُ قُدَامَةَ.
’’حضرت حسن (بصری) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو حضرت
ابی ابن
بن کعب رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں قیام رمضان کے لئے اکٹھا کیا تو وہ انہیں بیس رکعت تراویح
پڑھاتے تھے۔‘‘
الحدیث رقم 26: اخرجہ الذھبي في سیر اعلام النبلاء، 1 / 400، والعسقلاني في تلخیص
الحبیر، 2 / 21، الرقم: 540، وابن قدامۃ في المغني، 1 / 456، و مالک في المدونۃ
الکبری، 1 / 222، والسیوطي في تنویر الحوالک، 1 / 104، والزرقاني في شرح علی الموطا،
1 / 338، و ابن تیمیۃ في ممجموع فتاوی، 2 / 401۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
امن ، استحکام ، انسانی حقوق اور اسلام
امن ، استحکام ، انسانی حقوق اور اسلام محترم قارئینِ کرام اللہ رب العزت کا ارشاد مبارک ہے : لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
No comments:
Post a Comment