Wednesday, 17 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 11 )

عَنْ عَلِيٍّ رضي اﷲ عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم لِفَاطِمَة : إِنَّ اﷲَ يَغْضِبُ لِغَضَبِکِ، وَ يَرْضَي لِرَضَاکِ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالطَّبَرَانِيُّ.
’’حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ سے فرمایا : بیشک اﷲ تعالیٰ تیری ناراضگی پر ناراض ہوتا ہے اور تیری رضا پر راضی ہوتا ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام حاکم اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 11 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 167، الرقم : 4730، و الشيباني في الآحاد و المثاني، 5 / 363، الرقم : 2959، و الطبراني في المعجم الکبير، 1 / 108، الرقم : 182، 22 / 401، الرقم : 1001، و الدولابي في الذرية الطاهرة : 120، الرقم : 235، و القزويني في التدوين في أخبار قزوين، 3 / 11.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...