’’حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا : بے شک فاطمہ میری
ٹہنی ہے، جس چیز سے اسے خوشی ہوتی ہے اس چیز سے مجھے بھی خوشی ہوتی ہے اورجس چیز سے
اُسے تکلیف پہنچتی ہے اس چیز سے مجھے بھی تکلیف پہنچتی ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام حاکم
اور احمد نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 12 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 168، الرقم : 4734، و أحمد بن حنبل
في المسند، 4 / 332، و في فضائل الصحابة، 2 / 765، الرقم : 1347، و الشيباني في
الآحاد والمثاني، 5 / 362، الرقم : 2956، و الطبراني في المعجم الکبير، 20 / 25،
الرقم : 30، و أبونعيم في حلية الأولياء، 3 / 206، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 /
203.
No comments:
Post a Comment