عَنْ أَبِي الْحَسَنَاءِ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رضي اﷲ عنه
أَمَرَ رَجُلًا أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ خَمْسَ تَرْوِيْحَاتٍ عِشْرِيْنَ
رَکْعَةً.
رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَ الْبَيْهَقِيُّ وَ اللَّفْظُ لَهُ.
’’حضرت ابو الحسناء بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو رمضان میں پانچ
ترویحوں میں بیس رکعت تراویح پڑھانے کا حکم دیا۔‘‘
الحدیث رقم 16: اخرجہ ابن ابي شیبۃ في المصنف، 2 / 163، الرقم: 7681، و البیہقي في
السنن الکبری، 2 / 497، الرقم: 4397، و ابن عبد البر في التمہید، 8 / 115، و
المبارکفوري في تحفۃ الاحوذي، 3 / 445، و الصنعاني في سبل السلام، 2 / 10، و ابن
قدامۃ في المغني، 1 / 456، و قال: ہذا کالاجماع۔
وَ فِي رِوَايَةٍ: أَنَّ عَلِيًّا رضي اﷲ عنه کَانَ يُؤُمُّهُمْ
بِعِشْرِيْنَ رَکْعَةً وَ يُوْتِرُ بِثَلَاثٍ. رَوَاهُ ابْنُ الإِسْمَاعِيْلِ
الصَّنْعَانِيُّ وَ قَالَ: فِيْهِ قُوَّةٌ.
’’ایک روایت میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ انہیں بیس رکعت تراویح اور تین وتر پڑھایا کرتے
تھے۔‘‘
الحدیث رقم 17: اخرجہ الصنعاني في سبل السلام، 2 / 10، و ابن قدامۃ في المغني، 1 /
456،
و قال: ھذا کالاجماع۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مروجہ قوالی مع مزامیر ، طبلے باجے گانے بجانے والے آلات کا شرعی حکم
مروجہ قوالی مع مزامیر ، طبلے باجے گانے بجانے والے آلات کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : الحمد للہ فقیر چشتی ہے اور محفلِ سماع جو شرعی حدود ک...
-
جن کے بڑے بےحیاء ہوں سوچیئے اُن کے چھوٹے کتنے بڑے بےحیاء ہونگے محترم قارئینِ کرام : بانی دیوبند کہتے ہیں وعظ کہنا دو شخصوں ک...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
No comments:
Post a Comment