Friday, 19 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 39 )

عَنْ عَائِشَة رضي اﷲ عنها، قَالَتْ : قَالَ النَّبِيُّ صلي الله عليه وآله وسلم : يُنَادِي مُنَادٍ يَوْمَ الْقِيَامَة : غُضُّوْا أبْصَارَکُمْ حَتَّي تَمُرَّ فَاطِمَة بِنْتُ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم رَوَاهُ الْخَطِيْبُ.
’’حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزِ قیامت ایک ندا دینے والا آواز دے گا : اپنی نگاہیں جھکا لو تاکہ فاطمہ بنت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزر جائیں۔‘‘ اس حدیث کو خطیب بغدادی نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 40 : أخرجه الخطيب البغدادي في تاريخ بغداد، 8 / 142، و المحب الطبري في ذخائر العقبي في مناقب ذَوِي القربي : 94.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...