Sunday, 21 June 2015

فضائل و مناقب امُّ امؤمین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ( 21 )

عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ : قَالَ مُعَاوِيَةُ : مَا رَأَيْتُ خَطِيْبًا قَطُّ أَبْلَغَ وَلَا أَفْطَنَ مِنْ عَائِشَةَ رضي اﷲ عنها. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
’’قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے کسی بھی خطیب کو عائشہ رضی اﷲ عنہا سے بڑھ کر بلاغت و فطانت (ذہانت) والا نہیں دیکھا۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 41 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 23 / 183، الرقم : 298، و الشيباني في الآحاد و المثاني، 5 / 398، الرقم : 3027، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 243.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...