ماہنامہ
منہاج القرآن مئی 2017 میں غنیۃ الطالبین کے حوالے سے حضرت غوثِ اعظم رحمۃ
اللہ علیہ کا فرمان لکھتے ہیں حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان
بحوالہ غنیۃ الطّالبین تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق منہاج
والے اس کے منکر کیوں ہیں جناب ؟ یا تو یہاں بھی انکار کرو یا پھر دونوں
حوالے صحیح مان کر اقرار کرو ضد اچھی نہیں ہوتی ۔
خود کو قادری کہلانے والوں کے نام حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا پیغام
پیرانِ پیر حضرت غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کر کے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کی اس طرح آپ کی امامت واجب ہوگئی ۔ (غنیۃ الطالبین عربی حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 112 مطبوعہ بیروت) ۔ (غنیۃ الطالبین حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 266 ،267 مترجم اہلسنّت مطبوعہ فرید بکسٹال اردو بازار لاہور)

No comments:
Post a Comment