Friday, 12 April 2019

حضرات ، ابوبکر،عمر ، عثمان ، عمر بن عاص اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہم کے متعلق بکواس بکنے والا گمراہ ا ور کافر ہے اس کو قتل کر دیا جائے


حضرات ، ابوبکر،عمر ، عثمان ، عمر بن عاص اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہم کے متعلق بکواس بکنے والا گمراہ ا ور کافر ہے اس کو قتل کر دیا جائے ۔ (انوارِ قمریہ حصّہ دوم صفحہ نمبر 254 شیخ الاسلام حضرت خواجہ محمد قمر الدین سیالوی رحمۃُ اللہ علیہ مرشد گھرانہ گولڑہ شریف)

گولڑہ شریف ، سیال شریف سے نسبت رکھنے والے خود کو چشتی سیالوی گولڑوی کہنے والے وہ لوگ جن کا سارا زور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جیسے جلیل القدر صحابی کی شان میں گستاخی اور بک بک کرنے میں گزرتا ہے ان کےلیئے دعوت فکر یا خود کو چشتی ، گولڑوی اور سیالوی کہنا چھوڑ دو اور ان مقدس آستانوں کا نام استعمال کرنا چھوڑ دو کھل کر رافضیت اپنا کر سامنے آؤ تاکہ تمہارا اصلی مکروہ چہرہ عوام اہلسنت کے سامنے آسکے یا پھر اپنی گستاخانہ ذہنیت سے توبہ کر کے مرشد گرامی کا فیصلہ اپنا لو ۔ طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...