Sunday, 14 April 2019

شب برات کو تلاوت قرآن ، عبادت ، اوراد ، گریہ زاری کرنا ، دعائیں مانگنا بدعت نہیں ہے بلکہ موجب اجرجزیل و ثواب عظیم ہے

غیر مقلد عالم شمس الحق عظیم آبادی صاحب لکھتے ہیں : شب برات کو تلاوت قرآن ، عبادت ، اوراد ، گریہ زاری کرنا ، دعائیں مانگنا بدعت نہیں ہے بلکہ موجب اجرجزیل و ثواب عظیم ہے ۔ (فتاوی شمس الحق صفحہ 181 غیر مقلد عالم)

شب برات کی عبادات کو بدعت کہنے والے غیر مقلدین اب کیا فرماتے ہیں ؟

No comments:

Post a Comment

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے محترم قارئینِ کرام : علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ : خیرالدین رملی رحمۃ اللہ ...