Monday, 8 April 2019

خود کو قادری کہلانے والوں کے نام حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا پیغام

خود کو قادری کہلانے والوں کے نام حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا پیغام

پیرانِ پیر حضرت غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کر کے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کی اس طرح آپ کی امامت واجب ہوگئی ۔ (غنیۃ الطالبین منسوب حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 266 ،267 مترجم اہلسنّت مطبوعہ فرید بکسٹال اردو بازار لاہور)
پیرانِ پیر حضرت غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کر کے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کی اس طرح آپ کی امامت واجب ہوگئی ۔ (غنیۃ الطالبین عربی منسوب حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 112 مطبوعہ بیروت)

No comments:

Post a Comment

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ محترم قارئینِ کرام : حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے ...