Sunday, 14 April 2019

ماہِ شعبان کی بندرہویں شب بہت بزرگ ہے

غیر مقلد عالم شمس الحق عظیم آبادی صاحب لکھتے ہیں : ماہِ شعبان کی بندرہویں شب بہت بزرگ ہے نمازیں پڑھنا دعائیں مانگنا ثواب ہے اس کے خلاف کوئی صحیح حدیث وارد نہیں ہے ۔ (فتاویٰ شمس الحق صفحہ 182غیر مقلد عالم)

شب برات کی عبادات کو بدعت کہنے والے اور بدعت بدعت کی رٹ لگانے والے غیر مقلدین اب کیا فرماتے ہیں ؟

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمائیں مجھ سے مانگو نجدی کہیں شرک ہے ؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمائیں مجھ سے مانگو نجدی کہیں شرک ہے ؟ محترم قارئینِ کرام : حَدَّثَنَا ہَشَّامُ بْنُ عَمَّارٍنَا الْھَقْل...