Sunday, 14 April 2019

امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والوں کو پیر سیال علیہ الرّحمہ کا جواب

امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والوں کو پیر سیال علیہ الرّحمہ کا جواب

بندہ نے عرض کیا بعض سادات حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اچھا نہیں سمجھتے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دشمن سمجھتے ہیں : فرمایا جب تک تمام صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے میں اعتقاد درست نہ ہو ایمان کامل نہیں ہوسکتا ۔ (مرآۃُ العاشقین صفحہ 183 حضرت خواجہ سمش الدین سیالوی المعروف پیر سیال رحمۃُ اللہ علیہ گولڑہ شریف والوں کے پیر و مرشد سلسلہ چشتیہ کے عظیم رہنما)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...