Sunday, 1 December 2019

حضرت شیخ عبد القادری جیلانی رحمۃ اللہ علیہ غوثِ اعظم ہیں

علامہ احتشام الاحسن کاندہلوی دیوبندی لکھتےہیں :حضرت شیخ عبد القادری جیلانی رحمۃ اللہ علیہ غوثِ اعظم ، محی الدین والملۃ (یعنی دین و ملت کو زندہ کرنے والے) اور قُطبُ الاِقطاب ہیں۔(غوثِ اعظمؒ صفحہ نمبر 5 احتشام الحسن کاندہلوی دیوبندی)

یہی علامہ احتشام الاحسن کاندہلوی دیوبندی مزید لکھتےہیں :وثِ اعظم ، محی الدین (یعنی دین کو زندہ کرنے والے) اور قُطبُ الاِقطاب ہیں۔(غوثِ اعظمؒ صفحہ نمبر 8 احتشام الحسن کاندہلوی دیوبندی)

سوال :غوث ا عظم کا معنیٰ و مفہوم سمجھایا جائے اس کا کیامطلب ہے ؟

سوال :علامہ احتشامُ الحسن کاندہلوی دیوبندی حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو غوثُِ اعظم(اس کا معنیٰ بھی بتایا جائے)،قطبُ الاقطاب (اس کا معنیٰ بھی بتایا جائے) اور محی الدین (اس کا معنیٰ بھی بتایا جائے) لکھ کر مشرک ہوئےکہ نہیں ؟
چلو کچھ ہم بتا دیتے ہیں

لفظِ غوث کا لغوی معنی
لفظِ غوث کے لغوی معنیٰ ہیں'' فریادرس یعنی فریاد کو پہنچنے والا' ،

اصطلاحی معنی

غوث زمان زمانے کی فریاد کو پہنچنے والا ۔(ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...