Thursday, 23 August 2018

ہندو اور دیوبندی ایک دیوبندی کے مزارات اور مندر کو ایک کہنے کا جواب

ہندو اور دیوبندی ایک دیوبندی کے مزارات اور مندر کو ایک کہنے کا جواب

ہندو اور دیوبندی ایک ہیں مزارات اولیاؤ اللہ کو ماننے والوں اور مندروں کے بجاری ہندوؤں کو ایک کہنے والے دیوبندیوں کو جواب جناب من سچ سچ ہوتا ہے سچ کو جھوٹ کے پردوں میں چھپایا نہیں جا سکتا ہندوؤں سے چندے کون لیتا رہا ؟ ہندوؤں کےلیے دعا کون کرتا ہے آنکھیں کھول کر پڑھیں ۔

دارالعلوم دیوبند اور ہندو:دارالعلوم دیوبند کو مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ہندو چندہ دیتے رہے اور دیوبندی علماء ان کے لیئے دعائیں کرتے رہے ؟

دارالعلوم دیوبند کو ہندو چندہ دیتے ہیں اور یہ چندہ مستقل بنیادوں پر دیا جاتا رہا ہے اور علمائے دیوبند اسے قبول کرتے رہے ۔ (سوانح قاسمی صفحات 317 ، 332 ، 479 ، 480 کے اصل اسکن پیش خدمت ہیں)

ہم کچھ عرض کرینگے تو شکایت ہوگی : صرف اتنی عرض ہے یہ چندہ ہندوؤں سے کس بنیاد پر لیا جاتا رہا ؟

کیا ہندو کے چندے سے دین کا کام کرنا جائز و درست ہے ؟

اور کیا ہندوؤں سے چندہ لے کر ان کی شوکت قائم رہے کی دعائیں کرنا اسلام سے غدّاری اور ہندو سے وفاداری نہیں ہے ؟




No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...