Friday, 10 August 2018

دارالعلوم دیوبند اور مہتمم دیوبند کی انگریز سے وفاداری و انعامات انہیں کی زبانی


دارالعلوم دیوبند اور مہتمم دیوبند کی انگریز سے وفاداری و انعامات انہیں کی زبانی

بانی دیوبند نانوتوی صاحب کے بیٹے نے انگریز سے شمس العلماء کا لقب لیا اور انگریز کی جاسوسی کرتے تھے ، اور انگریز حکومت سے اچھے تعلقات تھے۔(المعارف صفحہ 71 )
دارالعلوم دیوبند میں انگریز وائسرائے کو بلایا گیا، بانی دیوبند کے بیٹے نے شکریہ ادا کیا ،اچھے تعلقات تھے اور انگریز کی عطاء کو اللہ کی رضا کہا گیا۔(المعارف صفحہ 72 ) سوچیئے ۔
مہتمم دارالعلوم دیوبند کا اقرار انگریز سرکار کے ہم پر احسانات نوازشیں ہیں ،ہم شکریہ ادا کرتے ہیں دارالعلوم کے انگریز حکومت سے مظبوط تعلقات تھے(المعارف صفحہ 73) ۔ بلا تبصرہ فیصلہ اہل ایمان خود کیجیئے ۔


No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...