Thursday, 23 August 2018

داارالعلوم دیوبند کی انگریز سے وفاداری

داارالعلوم دیوبند کی انگریز سے وفاداری : ہم انگریز سرکار کے ظلِ عاطفت ( زیرِسایہ) میں آزادی سے ہیں اورہم سرکارکےوفادار رہیں گے ۔ (الہدیٰ صفحہ نمبر ۳۸ ماہنامہ دیوبند بابت ماہِ رجب سنہ ۱۳۲۸ہجری)
اے پاک وطن کے لوگو مولوی فضل الرحمٰن دیوبندی پاکستان کی آزادی کا منکر کیو ہے ؟ پہچانیے اس کے بڑے انگریز سے عہد وفاداری کرتے رہے جہاد ازادی کو غدر کہتے رہے مجاھدین آزادی کو فسادی کہتے رہے اور انگریز سرکار سرکار کے وفادار ہونے کے عہد کر کے انگریز سرکار کو وفاداری کا یقین دلاتے رہے ثبوت انہیں کے گھر سے حاضر ہے ۔

No comments:

Post a Comment

گیارہویں شریف ایصال ثواب ہے اور جواز کا ثبوت

گیارہویں شریف ایصال ثواب ہے اور جواز کا ثبوت محترم قارئینِ کرام : گیارہویں شریف ایک ایسا نیک عمل ہے کہ صدیوں سے مسلمانوں میں جاری ہے لیکن تح...