Tuesday, 28 August 2018

کیا اہل سنت نے امام اہل سنت کو خدا کہا ہے

کیا اہل سنت نے امام اہل سنت کو خدا کہا ہے

معاذاللہ جھوٹوں پر اللہ کی کروڑوں لعنت تفصیلی جواب ملاحظہ کریں

اسلام دشمن عناصر اہل بدعت وہابیہ نجدیہ اہل سنت اور ان کے زرخرید غلام اہل سنت پر اعتراض کرتے ہیں کہ معاذ اللہ سنیوں نے اعلی حضرت کو خدا کہا ہے جو کہ بہت بڑا جھوٹ بہتان عظیم ہے جن اشعار پر وہ اعتراض کرتے ہیں اس میں ایسی کوئی بات ہے ہی نہیں شاعر تو کہہ رہا ہے یہ دعا یہ دعا یہ دعا ہے …تیرا ور سب کا خدا احمد رضا..تیری نسل پاک سے پیدا کرئے…کوئی ہم رتبہ تیرا احمد رضا شاعر امام اہل سنت امام احمدرضا کو مخاطب ہوکر کہہ رہا ہے اللہ تعالی سے دعا کر رہا ہے ائے احمد رضا جو تیرا اور سب کا خدا ہے وہ تیری نسل پاک سے کوئی تجھ جیسا ہم رتبہ شخص پیدا کرئے۔ اس دعا کو جاہلوں نے نہ سمجھا اگر اردو اتنی ہی کمزور ہے تو آو بریلی شریف ہم تمہیں عقیدہ اور اردو دونوں سیکھادیں گے اہل سنت کے دشمنوں کو ثاہئے تھا کہ وہ پہلے اپنے گھر کی خبر لیتے حسین احمد ٹانڈوی کے مر کر ٘مٹی میں ملنے کے بعد دیوبندیوں نے اسے خدا مانا ہے اور مولوی ذکریا کی کتاب میں حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے حوالے سے دو شعر لکھے گئے ہیں جو اُنۃوں نے اپنے پیر کے مزار پر کتبہ کروایا تھا لکھا ہے جس کو ہوئے شوق خدا۔۔ ان کے مرقد کی زیارت کو جا دیکھتے ہی اس کے مجھ کو ہے یقین۔۔۔ اس کو ہو دیدار رب العالمین اب دیوبندی ہمت کریں اور اپنے ان بزرگوں پر فتوی لگائیں ۔









No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...