Tuesday, 14 August 2018

حکیم الامت دیوبند تھانوی صاحب لکھتے ہیں : انگریز سرکار نے ہمیں آرام پہنچایا ہم انہیں آرام پہنچائیں گے


حکیم الامت دیوبند تھانوی صاحب لکھتے ہیں : انگریز سرکار نے ہمیں آرام پہنچایا ہم انہیں آرام پہنچائیں گے ۔ ( الافاضات الیومیہ حصّہ ششم طبع قدیم صفحہ نمبر 79 )
ہمارا سوال یہ ہے ؟ سارے بر صغیر کے مسلمانوں پر انگریز ظلم کے پہاڑ توڑ رہا تھا آخر وہ کون سا آرام تھا اور کیا وجہ تھی جو دیوبند کے حصّے میں آیا اور دیوبند کے حکیم الامت بول پڑے ہم انگریز کو آرام پہنچائیں گے جواب حوالے کے ساتھ دیجیئے انگریز کا وفادار کون ؟

No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...