Monday, 20 August 2018

دیوبند کے اکثر بزرگ وہ تھے جو انگریز سرکار کے ملازم رہے تھے

دیوبند کے اکثر بزرگ وہ تھے جو انگریز سرکار کے ملازم رہے تھے اس صورت میں شک کی گنجایش نہ تھی ۔ بغاوت کے الزام لگاے گے اور سازشیں کی گیں ۔ مہتمم دارالعلوم دیوبند کا واشگاف اقرار ۔ (سوانح قاسمی دوم صفحہ ۳۴۷)

صاف معلوم ہوا دیوبندی انگریز کے مخالف نہیں تھے بلکہ دیوبندیوں پر بغاوت کے خوامخواہ الزام لگاے گے باقی خود فیصلہ کریں ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...