Thursday, 16 August 2018

انگریز اور دیوبندی علماء کے اقوال انگریز کی حمایت میں

انگریز اور دیوبندی علماء کے اقوال انگریز کی حمایت میں

قول نمبر ۱ : انگریز کے خلاف لڑنا زہرقاتل ہے اور انگریز سرکار سید احمد دیوبندی سے بہت خوش تھے ۔ (حیات طیبہ صفحہ نمبر ۳۶۱مصنف دیوبندی مؤرخ عالم)
قول نمبر ۲ : انگریز کے خلاف جہاد کسی طرح واجب نہیں ، جو انگریز سے لڑے مسلمانوں پر لازم ہے وہ اُس کے خلاف لڑیں ۔ (حیات طیبہ صفحہ نمبر ۳۶۴ دیوبندی)

قول نمبر ۳ : دیوبندیوں کا اقرار:ہمارا جہاد انگریز سرکار کے خلاف ہرگز نہیں اور نہ انگریز سے کسی بھی مسلمان(دیوبندی) کو مخاصمت نہیں ہے۔(حیات طیبہ)


No comments:

Post a Comment

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے محترم قارئینِ کرام : علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ : خیرالدین رملی رحمۃ اللہ ...