Thursday, 16 August 2018

انگریز پر مجاہدین آزادی نے حملہ کیا تو دارالعلوم دیوبند میں تشویش کی لہر دوڑ گی

انگریز پر مجاہدین آزادی نے حملہ کیا تو دارالعلوم دیوبند میں تشویش کی لہر دوڑ گی انگریز جیسی مہربان سرکار پر شرپسندوں (مجاہدین) نے حملہ کیا ہے مگر الحمد للہ انگریز سرکار خیریت سے ہیں ۔ (ماہنامہ القاسم دارالعلوم دیوبند کا اصل اسکن پیش خدمت ہے) ۔ ذرا سوچیے جو لوگ مجاھدین آزادی کو شر پسند کہیں اور انگریز سرکار کو رحم دل کہیں وہ آزادی کے ٹھیکیدار کیسے بن سکتے ہیں پہچانیے آزادی کے اصل دشمنوں کو قصور مولوی فضل الرحمٰن دیوبندی کا نہیں ہے اس کے بڑوں کا کردار بھی یہی تھا ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...