Tuesday, 14 August 2018

بہت سے علمائے دیوبند جہاد آزادی کے مخالف تھے اور لوگوں کو انگریز کے خلاف جہاد سے روکتے تھے

حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب لکھتے ہیں : بہت سے علمائے دیوبند جہاد آزادی کے مخالف تھے اور لوگوں کو انگریز کے خلاف جہاد سے روکتے تھے ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ نمبر 301 حکایت نمبر 445 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ غزنی اسٹریٹ اردو بازار لاھور مکتبہ دیوبند)
جوش میں آکر کمنٹس کرنے والوں سے گذارش ہے تھانوی صاحب کی کتاب سامنے ہے بازار سے عام مل جاتی ہے لے لیجیئے حوالہ غلط ثابت کیجیئے اور ایک لاکھ انعام لیجیئے خوامخواہ جھوٹ کہہ کر گالیاں دے کر اپنا اصل نہ دیکھایئے ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...