Friday, 23 November 2018

ذکرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی محفل فرشتوں میں

ذکرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی محفل فرشتوں میں

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ : اللہ تعالیٰ فرشتوں کی محفل میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی تعریف فرماتا ہے ۔ (صحیح بخاری مترجم اردوجلد دوم صفحہ 1323)

No comments:

Post a Comment

آج بھی چار نبی علیہم السلام دنیاوی حیات کے ساتھ زندہ ہیں

آج بھی چار نبی علیہم السلام دنیاوی حیات کے ساتھ زندہ ہیں محترم قارئینِ کرام : چار انبیاء علیہم السلام ابھی تک زندہ ہیں ۔ دو آسمان میں (1) ح...